ExamTonight – Largest MCQs and Forums Website

(ا) کنجوس آدمی کیا فضول خرچی کرے گا
(ب) کنجوس مکھی چوس
(ج) غریب آدمی کسی اور کو کیا دے گا۔
(د) بے سرمایہ اور غریب کی کیا حقیقت ہے

(ا) غصہ کسی کا نکالنا کسی پر
(ب) پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
(ج) شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
(د) شرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا

(ا) دھر کا ہر وقت نہیں چلتا
(ب) جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
(ج) کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے
(د) مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں

(ا) غریب پر سب کا بس چلتا ہے
(ب) غریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہے
(ج) غریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہے
(د) غریب سے سب مذاق کرتے ہیں

(ا) تکلیف زیادہ فائدہ کم
(ب) پریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنا
(ج) رورو کر تھوڑا سا حاصل کرنا
(د) منت سماجت بہت کرنا لیکن سنی بہت کم جانا

(ا) فضول خرچی کرنا
(ب) بہت زیادہ احتیاط کرنا
(ج) اتفاق میں برکت ہے
(د) دونوں ا، ب

(ا) ظالم کو اختیار نہ دے
(ب) ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
(ج) پاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہے
(د) کم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہو

(ا) چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
(ب) چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
(ج) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
(د) چیل کے گھر میں ماس کہاں

(ا) اتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنا
(ب) بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب
(ج) بلی کو خواب چھیچھڑوں کا
(د) نقصان میں فائدہ نکل آنا

(ا) اپنا کام اچھا لگتا ہے
(ب) اپنا کام کرنا اچھا ہے
(ج) جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہے
(د) خود انسان بہت کام کر سکتا ہے