Urdu Mcqs
(ا) ظالم کو اختیار نہ دے
(ب) ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
(ج) پاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہے
(د) کم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہو
(ا) چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
(ب) چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
(ج) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
(د) چیل کے گھر میں ماس کہاں
(ا) اتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنا
(ب) بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب
(ج) بلی کو خواب چھیچھڑوں کا
(د) نقصان میں فائدہ نکل آنا
(ا) اپنا کام اچھا لگتا ہے
(ب) اپنا کام کرنا اچھا ہے
(ج) جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہے
(د) خود انسان بہت کام کر سکتا ہے
(ا) مسجد میں نمازیوں کا نہ جانا
(ب) مسجد شہید کرنا
(ج) مسجد میں پانی کا چھڑکاؤ
(د) مسجد میں نمازیوں کا کم تعداد ہوتا
(ا) ناممکن کو ممکن کر دکھانا
(ب) مشکل کام کا ارادہ کرنا
(ج) مذاق کرنا شیخی بگھارنا
(د) ممکن ہوتا
(ا) اختیارات کا استعمال کرنا
(ب) زنا کا پیشہ اختیار کرنا
(ج) حیران کن کام کرنا
(د) اپنے پیشے یا اپنی سوچ تک محدود رہنا
(۱) شیخی
(ب) حیران کن بات
(ج) مشکل کام
(د) ناممکن بات
(ا) اندھا کنواں
(ب) گہراں کنواں
(ج) ٹھوڑی کا گرھا
(د) اندھا کنواں
(ا) آزاد منش آدمی
(ب) غیر ذمه دار آدمی
(ج) بالکل کنگال آدمی
(د) بے سہارا آدمی