Urdu Mcqs

(ا) بغیر مقطع کے غزل
(ب) طویل بحر کی غزل
(ج) سنگلاخ زمین میں غزل
(د) منقطع کے بعد اس ردیف قافیے میں غزل
(ا) کسی کو برا بھلا کہا گیا ہو
(ب) کسی کی خوب تعریف ہو
(ج) کسی واقعہ کا بیان ہو
(د) کہیں مذمت اور کہیں مدح ہو۔
(ا) جس میں نقطہ نہ ہو
(ب) بے ہنگم شاعری
(ج) مسلسل مفہوم کی حامل شاعری
(د) جس میں برا بھلا کہا گیا
(ا) ملک کے حالات قلم بند کرنا
(ب) اہم تاریخی واقعات کا لکھنا
(ج) حروف کے عدد سے سال برآمد کرنا
(د) تاریخی واقعات کو زمانی ترتیب دینا
(ا) علائم در موز کی زبان
(ب) غم والم کی زبان
(ج) ہجر و فراق کی زبان
(د) تزک واحتشام کی زبان
(ا) فقط ایک شعر پر
(ب) دو شعروں پر
(ج) چار شعروں پر
(د) چھ شعروں پر
(ا) عورت کی طرف سے اظہار عشق کرنا
(ب) کنواروں کی بولی ہے
(ج) ریختہ کی مؤنث ہے
(د) عورتوں کی روز مرہ زبان کا نام ہے
(ا) والی تبا ہی لوگوں کا مجمع
(ب) شور مچانے والوں کا گروہ
(ج) اوکی ذات کے ہندؤں کا کنبہ
(د) ہر کنبے کے لوگوں کا اثر دحام
(ا) انتہائی سمجھ دار
(ب) ترت فیصلہ دینے والا
(ج) بے و فوق ، احمق
(د) فیصلے کو لٹکانے والا
(ا) محاورہ بھی ہو
(ب) اپنے حقیقی معنی دے
(ج) اپنے مجازی معنی دے
(د) قواعد کے مطابق ہو۔