درج ذیل شعر کس کا ہے؟ سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں, خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیں Leave a Comment / Urdu Mcqs (ا) اسد اللہ غالب (ب) میر تقی میر (ج) علامہ اقبال (د) حسرت موہانی