Free MCQs for FPSC, NTS, PPSC, PMS, CSS & All Pakistan Exams 2026

غزل علائم و رموز کی زبان ہے۔ بتائیے شیخ اردو غزل میں کس بات کی علامت ہے؟

(ا) بزرگی اور دانائی کی
(ب) ظاہر اور باطن میں تضاد کی
(ج) نیکی اور پارسائی کی
(د) شیطنیت اور فتنہ و فساد برپا کرنے کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *